خنزیرحلال کیوں نہیں؟ سائنس نے بھی اسلامی نظریےکو تسلیم کرلیا

اسلام میں خنزیر

کیا آپ نے کبھی اس بات پرغورکیا ہے کہ اسلام میں خنزیرکا گوشت کیوں حرام قراردیا گیا ہے؟ اس حکم کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ اور کیا اُن ہی وجوہات کی بنا پراس کونجس جانورقراردیا گیا ہے؟ کیوں نا ان سوالات کے جوابات کا جائزہ سائنس کی روشنی میں لیا جائے تاکہ ہمیں اس بات کا بھی علم ہوکہ سائنس نےاس حوالے سےکیا نقطہء نظر بیان کیا ہے۔

خنزیرایک انتہائی غلیظ جانور ہے جو گندگی میں پیدا ہوتا ہے اور گندگی میں ہی رہتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کی خوراک کا دارومدار بھی غلیظ چیزوں پر ہوتا ہے جس میں گلے سڑے جانوروں کے گوشت کے علاوہ اپنے اور دوسرے جانوروں کی نجاست شامل ہے۔

اسلام میں خنزیر

Source: Youtube

خنزیر کا گوشت دوسرے جانوروں کی نسبت ٹاکسن با آسانی جزب کرتا ہے۔ اور یہ ٹاکسن گوشت کو زہریلہ کرکےاسے مضرِصحت بنا دیتا ہے۔

اسلام میں خنزیر

Source: drjockers

خنزیر وہ واحد ممالیہ جانورہے جسے پسینہ نہیں آتا اوراس وجہ سے زہریلے نمکیات اس کے گوشت میں شامل ہوکراسےمزید زہریلہ بنا دیتے ہیں۔

اسلام میں خنزیر

Source: Animalist News

خنزیراورسوائن کا شمارانتہائی زہریلےجانوروں میں کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ اسٹریکنائن جیسے زہرسے بھی نہیں مرسکتے۔

اسلام میں خنزیر

Source: bloximages

وہ کسان جو خنزیر پالتے ہیں، اکثر انہیں سانپوں کے گھونسلے میں چھوڑدیتے ہیں، کیونکہ سانپ کے کاٹنے سے بھی خنزیر میں زہرنہیں پھیلتا۔

اسلام میں خنزیر

Source: i.ytimg.com

جب خنزیر کی موت واقع ہوتی ہے تو میگٹس ، بیکٹیریا اور کیڑے دوسرے جانوروں کی نسبت اس کا گوشت تیزی سے کھاتے ہیں۔

اسلام میں خنزیر

Source: sciencebuzz

ایسا کوئی محفوظ درجہ حرارت نہیں ہے جس پر خنزیر کا گوشت پکا کراس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ یہ سب پیراسائٹس اور سِسٹس جیسی چیزوں کو ختم کردے گا۔

اسلام میں خنزیر

Source: booths.co.uk

خنزیر کا گوشت گائے کے گوشت کی نسبت دگنی چربی رکھتا ہے، جو یقینی طور پرانسانی جسم کے لئے انتہائی خطرناک ہوتی ہے۔

اسلام میں خنزیر

Source: ribshack

گائے کے چارمعدے ہونے کے باوجود اس کے نظامِ انہضام کو ایک مناسب وقت درکار ہوتا ہے۔ جب کہ خنزیراپنی نجس خوراک صرف چارگھنٹےمیں ہضم کرلیتا ہے۔ جواسکے گوشت میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

اسلام میں خنزیر

Source: imgur

خنزیر میں لگ بھگ 30 بیماریاں پائی جاتی ہیں جو آسانی سے انسانوں تک منتقل ہوسکتی ہیں۔ اسی لئے اللہ نے اس نجس جانور کی لعش کوبھی ہاتھ لگانے سے منع فرمایا ہے۔

اسلام میں خنزیر

Source: behance

خنزیر کا گوشت ٹائفائڈ، گٹھیا، گردن توڑ بخار، پیٹ کے سرطان، ایم ایس اور مستقل پِتّے کی خرابی جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

اسلام میں خنزیر

Source: intechopen

خنزیر کا گوشت انتہائی حد تک زہریلا ہوتا ہے۔ اسکےجسم میں پیدا ہونے والا پس اسکے پاؤں کے نیچے موجود ایک جھلّی کی وجہ سے خارج نہیں ہو پاتا جس کی وجہ سے وہ پس گوشت میں شامل ہو کراسےاورمضرِصحت بنا دیتا ہے۔

اسلام میں خنزیر

Source: lastate

اس تناظرمیں آپ کواسلام کے ایک مکمل دین ہونے پرکوئی شبہ نہیں ہوگا۔ کہ جس نے یہ تمام حقائق سائنسی دریافت سے پہلے ہی لوگوں کوبتا دیئے تھے۔ اور یہ ہی وجہ ہے کہ اس جانور کا  گوشت اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ ایسی دیگرچیزیں جواسلام میں حرام قرار دی گئ ہیں ان کے پیچھے چھپے حقائق بھی وقت گزرنے کے ساتھ منظرعام پرآجاتے ہیں۔

To Top