زندگی بھر خود کو شریف کہنے والے آخر کتنے شریف ہیں؟ جانیئے

زندگی کی ڈائری اچھی اور بری یادوں سے عبارت  ہوتی ہے جب کبھی ورق پلٹائیں توکچھ پل اگر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتے ہیں تو کچھ پل اداس بھی کر دیتے ہیں مگر ان کے علاوہ زندگی کے کچھ لمحے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو یاد کر کے پیشانی عرق آلود ہو جاتی ہے۔

بے اختیار نگاہیں ادھر ادھر دیکھنے لگتی ہیں کہ کہیں کسی کو پتہ نہ چل جاۓ ۔ ہم آپ کے ساتھ کچھ ایسے ہی پل شئیر کر رہے ہیں جو کہ زندگی کے کسی نہ کسی موقعے پر آپ پر بھی گزرے ہوں گے ۔

جب ہزار روکنے  کے باوجود اسکول میں آپ واش روم جانے کے بجاۓ کلاس ہی میں فارغ ہو گۓ 

01

Source: www.parhlo.com

جب ناک میں انگلی ڈال کے صفائی کر رہے ہوں اور اچانک آپ کو لگے کہ محفل میں بیٹھے سب لوگ آپ ہی کی جانب متوجہ ہیں

02

Source: FanSided

جب شادی کی تقریب میں بیٹھنے لگیں اور آپ کی پینٹ پھٹ جاۓ

03

Source: KizlarSoruyor

جب گرل فرینڈ کو ڈیٹ پر لے کر جائيں اور یاد آۓ کہ پرس تو گھر ہی بھول گۓ ہیں 

04

Source: POPxo

جب نئے کپرے پہن کر نکلیں اور بائیک والا آپ پر کیچڑ اچھالتے گزر جاۓ 

05

Source: The Truth About Cars

لوگوں کے ہجوم کے سامنے پھسل کر گر جائيں 

06

Source: Askideas.com

جب آفس میں بیٹھے بیٹھے آنکھ لگ جاۓ اور  آنکھ کھلے تو سامنے باس کھڑا ہو 

07

Source: Tenor

جب نقل کرتے ہوۓ پکڑے جائيں 

08

Source: Tenor

ایسے لمحات ہم سب کی زندگیوں میں ضرور آتے ہیں ان لمحات میں ہمارے احساسات بہت عجیب ہوتے ہیں مگر اتنا ضرور یقینی ہوتا ہے کہ ہم کبھی یہ نہیں چاہتے کہ یہ واقعات ہماری زندگی میں دوبارہ ہوں ۔ کچھ لوگ تو ان سب پلوں کی حفاظت زندگی کے ایک قیمتی راز کی طرح کرتے ہیں۔

یاد رکھیں جن سے آپ یہ پل چھپا رہے ہوتے ہیں ان کی زندگی میں بھی ایسے ہی کچھ پل ضرور ہوتے ہیں اس لۓ سب کچھ کہہ ڈالو ۔ کمنٹ میں اپنے ایسے واقعات ضرور شئیر کریں

نجی اسکول کے طالبعلم حبیب اللہ کی موت خودکشی یا کچھ اور؟؟

To Top