عمران خان ایک دوغلا اور جنسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ریحام خان نے ایک بڑے نیوز چینل کو انٹرویو میں سب بتا دیا

پاکستان کا شمار دنیا  کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر سیاست کو ایک انتہائی برا دھندہ سمجھا جاتا ہے اس شعبے میں آنے والے لوگوں کی عزت لوگوں کے ہاتھوں اور خصوصا اپنے سیاسی مخالفین کے ہاتھوں تو قطعی محفوظ نہیں ہوتی ہے لوگوں کی ذاتی زندگی کےبارے میں جھوٹے سچے پروپیگنڈے کر کے اس بات کی کوشش کی جا تی ہے کہ سیاسی فوائد حاصل کیۓ جا سکیں ریحام خان جو عمران خان کی سابقہ بیوی ہیں آج کل اسی حوالے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں

پاکستان میں سال 2018 کو الیکشن کا سال کہا جا رہا ہے اور اس حوالے سے تمام سیاسی پارٹیوں نے اپنی الیکشن مہم کا آغاز بھی زور و شور سے کر رکھا ہے ۔ ہر جماعت نے اس جوالے سے نہ صرف اپنا منشور دے دیا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ سیاسی نعرے بھی بن گۓ ہیں اس کے ساتھ ساتھ سیاسی مخالفین نے ایک دوسرے کی قبروں سے وہ مردے بھی نکالنے شروع کر دیۓ ہیں جن کےذریعے سیاسی فوائد حاصل کیۓ جا سکیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان کی آپ بیتی کا شور و غوغا تو پچھلے سال ہی سے سن رہے تھے مگر الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی انہوں نے بھی اپنی کتاب کی اشاعت کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا کتاب کی اشاعت سے قبل ہی مختلف ذرائع سے اس کے مندرجات سامنے آنے شروع ہوگۓ  جس نے ملکی سیاست میں طوفان برپا کر دیا

ملکی سیاست کے اس طوفان سے بیرون ملک کا میڈیا بھی متاثر ہوۓ بغیر نہ رہ سکا اور امریک نیوز چینل سی این این والوں نے بھی اسی کتاب کے حوالے سے ریحام خان کو اپنے پروگرام فیس آف میں بلا ڈالا

اس پروگرام میں اگرچہ ریحام خان نے براہ راست کسی کا نام نہیں لیا مگر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اندر سے جاننے کے بعد انہیں بہت کچھ ایسا پتہ چلا جس سے پاکستان کے لوگ ناواقف ہیں اور اب جب کہ الیکشن کا وقت ہے تو وہ نہیں چاہتیں کہ 2013 میں جو غلطیاں انہوں نے عمران خان کو ووٹ دے کر کی تھی یہ قوم دوبارہ کرے

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو قریب سے جاننے کے بعد ان کو پتہ چلا کہ بہت سارے معاملات میں عمران خان کا رویہ میرٹ سے ہٹ کر دوغلا ہوتا ہے ۔ خواتین کے ساتھ جنسی ہراسگی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ساری زندگی اس طرح گزاری کہ ان کی بیٹیاں ان کو اپنا رول ماڈل سمجھتی تھیں

ان جالات میں اس قسم کے معاملات کے بجنسی ہراسگی کے معاملات اور میرٹ کے مطابق فیصلے کرنے کے مقت  پہلو تہی کرنے پر انہین عمران خان کا رویہ پسند نہیں آیا اس موقع پر جب ٹی وی اینکر نے ان سے پوچھا کہ کیا عمران خان براہ راست ایسے معاملات میں ملوث ہوتے تھے تو ریحام خان نے اس کی تردید نہیں کی

ریحام خان کی اس کتاب کے منظرعام پر آنے تک اور الیکشن کے ہونے تک ایسے بہت سارے جھوٹے سچے انکشافات سیاسی قائدین کے بارے میں سامنے آتے رہیں گے عوام کو ان کے لیۓ تیار ہی رہنا چاہیۓ

To Top