پنجاب پولیس کے اعلی افسر کی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

چیف جسٹسس صاحب کے سو موٹو ایکشنز کے سبب پہلے ہی پنجاب حکومت کافی پریشانیوں کا شکار ہے مگر دن بدن ان کی مشکلات میں کمی کے بجاۓ اضافہ ہی دیکھنے میں نظر آرہا ہے کبھی اس کا سبب نواز شریف ہوتے ہیں تو کبھی شہباز شریف مگر اس بار پنجاب پولیس کی مشکلات کے ذمہ دار یہ بھائی نہ تھے بلکہ ان کی کے ڈپارٹمنٹ کے ڈی ایس پی رانا ندیم اقبال تھے ۔


ویسے تو پولیس کے افسران کی جانب سے مختلف قسم کی زیادتیوں کی شکایت تو اس کی روایت بنتی جا رہی ہیں مگر ڈی ایس پی رانا ندیم اقبال کی جو ویڈیو سوشل میڈیا کی زينت بنی اس نے ان پولیس والوں کے اخلاقیات کے ساتھ ساتھ ان کے ایمان پر بھی سوال اٹھا دیۓ ہیں ۔

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا کی زینت رانا ندیم اقبال صاحب کی ایسی ویڈیو بنی جس میں وہ ایک نوجوان نعمان ماچھی کے ساتھ ایک کمرے میں بیٹھ کر سر عام کئی لوگوں کی موجودگی میں لواطت جیسا غلیظ اور گنازنا فعل انجام دے رہے تھے ان کی بدفعلیوں کی یہ ویڈیو جب سوشل میڈیا کی زینت بنی تو پنجاب پولیس بھی ہوش میں آگئي

https://www.facebook.com/medialeakspk/videos/488218844928190/

اس حوالے سے انہوں نے نہ صرف ڈی ایس پی رانا ندیم اقبال کو نہ صرف معطل کر دیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ان کو شو کاز نوٹس بھی جاری کر دیا ہے مگر جب اس حوالے سے رانا ندیم اقبال صاحب سے جوابدہی کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ وہ 1998ءمیں انسپکٹر بھرتی ہوئے اور 2016ءمیں ترقی پا کر ڈی ایس پی کے عہدہ پر فائز ہوئے اور اس دوران ساہیوال منڈی بہاؤالدین اور سیالکوٹ میں تعینات رہے

ان کا کہنا تھا کہ انکی منڈی بہاؤالدین میں تعیناتی کے دوران دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے والے ملزموں کے خلاف متعد د مقدمات درج ہوئے جس کا ملزموں کو رنج تھا ۔

اس دوران نعمان نامی شخص نے اپنے موبائل فون کے ذریعے مجھے متعدد گینگ کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔ کسی کام کے سلسلے میں منڈی بہاؤالدین گیا جہاں اس نو جوان سے دوبارہ رابطہ ہوا اور اس کے پاس گیا اس نے چائے میں نشہ آور چیز ملا کر پلا دی جس کے بعد نعمان نے زبر دستی نازیبا فعل کیا اور ویڈیو بنالی گئی۔

مگر اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈی ایس پی بد فعلی کے اس عمل کے دوران کسی نشہ آور دوا کے زید اثر دکھائی نہیں دیتے بلکہ وہ چاک و چوبند نظر آتے ہیں

ان کے اس عمل سے پنجاب پولیس کی کارکردگی پر مذید سوالات اٹھ گۓ ہیں جہاں پر عورتوں کے ساتھ ساتھ اب تو مردوں کی عزت بھی محفوظ نہیں ہے اور عوام کے یہ نمائندے جو اعلی عہدوں پر فائز ہیں اخلاقی طور پر کس طرح کی تنزلی میں مبتلا ہیں

To Top