عروسی ملبوسات کے نت نئے فیشن اور پاکستانی اداکاروں کے جلوے

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کی جانب سے ساتویں برائیڈل فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا ۔چودہ اکتوبر سے لے کر سولہ اکتوبر تک ہونے والے اس فیشن شو پر صرف پاکستان ہی کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے فیشن انڈسٹریز کی نظریں لگی ہوئی تھیں ۔اس شو میں عروسی ملبوسات کے ساتھ ساتھ میک اپ اور زیورات کی نمائش بھی کی گئی۔

اس شو میں تقریبا ساٹھ فیشن ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔ لاہور میں ہونے والے اس رنگارنگ شو کی جان پاکستان میڈیا اور فیشن انڈسٹریز کے وہ چہرے تھے ۔جن کی ایک جھلک دیکھنے کے لۓ لوگ بے تاب ہوتے ہیں اور عروسی ملبوسات نے ان اداکاروں اور ماڈلز کی کشش اور خوبصورتی کو چار چاند لگا دیۓ تھے

سجل علی اور احد رضا میر یقین کا سفر کا خوبصورت جوڑ

ماورا اور عروہ، دو بہنیں ،دو سہیلیاں

ایمہ بیگ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور دل آویز

Recent click of Aima Baig at #plbw17 ! – – #aimabaig #followus ✨

A post shared by Pakistani Celebrities ✨ (@pakistani__celebrities) on

مایہ علی کی خوبصورتی کو شادی کے اس جوڑے نے مذید بڑھا دیا ہے


عروسی ملبوسات کے انواع اقسام نے نہ صرف دیکھنے والوں کو بہت محظوظ کیا اس کے ساتھ ساتھ جدید دور کے فیشن کی آمیزش نے خواتین کی بڑی تعداد کو بہت متاثر کیا ۔

To Top