مولویوں کی بیویاں خوبصورت کیوں ہوتی ہیں ایک عالم نے اس کی ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی عش عش کر اٹھیں

اسلام کو بحیثیت مزہب یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے عورتوں کے حقوق انتہائي واضخ طور پر بیان کیۓ ہیں اور عورتوں کی عزت میں اضافہ کیا قبل از اسلام عورت کی حیثیت پاؤں کی جوتی سے زيادہ نہ تھی جس کو کبھی بھی کسی بھی وقت دھتکارہ جا سکتا تھا مگر اسلام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے عورت کو بحیثیت ماں بہن اور بیٹی کے ساتھ ساتھ بیوی کے طور پر بھی مرد کا نہ صرف شریک حیات بنایا بلکہ اس کو عزت و احترام بھی عطا کی

اسلام میں عورت کے لیۓ پردے کے احکامات سب سے پہلے سورۃ النور کی آیات میں کچھ اس طرح آۓ

اور (اے پیغمبر!) مسلمان عورتوں سے کہہ دے کہ اپنی نگاہ نیچی کریں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو خود بخود ظاہر ہوجا ئے اور انھیں چاہیے کہ وہ اپنے سینوں پر آنچل (دوپٹے) کا پلو ڈالے رہیں۔سورء النور آيت 13

اور چونکہ شوہر کو بیوی پر حاکمیت عطا کی گئی اسی حوالے سے شوہر کو بیوی کے پردے کے اہتمام کا حکم بھی دیا گیا لہذا وہ تمام افراد جو مزہبی رجحان کے حامل ہوتے ہیں اپنے گھر کی خواتین خصوصا بیوی اور بیٹیوں کے پردے کی تاکید کرتے نظر آتے ہیں یہی سبب عام طور پر یہ گمان کیا جاتا ہے کہ مولوی حضرات کی بیویاں عام عورتوں کے مقابلے میں زیادہ حسین و جمیل ہوتی ہیں

یہی سوال جب ایک عالم صاحب سے پوچھا گیا تو ان کا جواب اس حوالے سے انتہائي مدلل اور عام زندگی کی مثالوں سے آراستہ تھا ان کا یہ کہنا تھا کہ الحمد للہ اس بات میں کوئي شبہ نہیں کہ مولوی حضرات کی بیویاں زیادہ خوبصورت ہوتی ہیں اور اس کی صرف اور صرف وجہ یہی ہوتی ہے کہ وہ شرعی پردے کا اہتمام کرتی ہیں اور اپنے آپ کو دنیا اور نامحرم افراد کی نظروں سے بچا کر رکھتی ہیں

اس موقع پر مولوی صاجب نے عام زندگی سے مثال دیتے ہوۓ فرمایا کہ مرد حضرات بھی اگر اپنے جسم پر غور کریں تو ان کے جسم کے ان حصوں کی رنگت جو کھلے ہوتے ہیں پوشیدہ حصوں سے مختلف ہوتی ہے یہی حساب پردے والی عورت کا بھی ہوتا ہے اگر وہ دنیاوی کثافتوں سے دور رہے گی تو خودبخود اس کی رنگت ان عورتوں سے بہتر ہو گی جو بے پردہ ہوتی ہیں یا دوسرے لفظوں میں ان عورتوں کے چہرے پر نور ہو گا

مولوی صاجب کے اس جواب سے سوال پوچھنے والا کس حد تک مطمئین ہوا  یہ تو وہی جانتا ہے مگر اس جواب کے بارے میں آپ کی کیا راۓ ہے اس کو کمنٹ میں واضح کر سکتے ہیں

To Top