اس نۓ اشتہار نے لوگوں کے چھکے چھڑا دیۓ (دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ اشتہار اپنے رسک پر دیکھیں )

اگر آپ سے پوچھا جاۓ کہ عام طور پر ٹی وی دیکھتے ہوۓ ایسی صورتحال کس اشتہار کے دوران آتی ہے جب آپ گھر والوں سے نظریں چرانے اور ٹی وی کا  ریموٹ کنٹرول ڈھونڈنے پر مجبور ہو جاتے ہیں تو آپ کا جواب لازمی طور پر ہوگا کہ حالیہ دور میں اس صورتحال کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب کہ متھیرا والے کنڈوم کے اشتہار ٹی وی پر دکھاۓ جا رہے تھے

مگر حالیہ دنوں میں اس شرم کی آمد کنڈوم کے اشتہار کو دیکھ کر نہیں ہوئی بلکہ اے صورتحال کا سامنا ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے ہوۓ جرابوں کے اشتہار کو دیکھ کر ہوا یقینا آپ اس بات پر اعتبر نہیں کریں گے کہ جرابوں کے اشتہار میں ایسا کیا ہو سکتا ہے جس کو تنہائی میں دیکھ کر بھی انسان کے پسینے چھٹ جا ئیں

جرابوں کا یہ برانڈ درحقیقت ایک کنڈوم کی کمپنی کے برانڈ کی نقل کرتے ہوۓ بنایا گیا ہے لہذا اس کے اشتہار کو بناتے ہوۓ بھی کمپنی والوں کے پیش نظر جرابوں سے زیادہ کنڈوم ہی تھی جس کے سبب اس اشتہار نے سب کے چھکے چھڑا دیۓ

اس اشتہار کو دیکھنے سے پہلے اس بات کو یاد رکھیں کہ یہ اشتہار آپ اپنے رسک پر دیکھیں اس کو دیکھنے کے بعد ہونے والا حالت کے ہم ذمہ دار نہ ہوں گے

 

اپنے جوان بہکتے قدموں کو بھٹکنے نہ دیں

 

ہاہاہا ان کو سوریکس کی سرکھشا دیں

 

اس کے بعد اس تصویر کے بیک گراونڈ آوازیں اس کا وہ خوبصورت چھوٹا سا ہلتا مچلتا خرگوش

 

یہ سب کچھ اس چند پلوں کے اشتہار کو بہت گہرے معنی دے دہا تھا جس کو دیکھنے والے ایک طویل عرصے تک فراموش نہیں کر پائیں گے

تیزی سے وائرل ہوتے اس اشتہار کو لوگ اپنے دوستو کو ٹیگ کر کے ان سے الگ الگ قسم کے ردعمل انجواۓ کر رہے ہیں اگر کچھ شرمیلے لوگ اس اشتہار کو دیکھ کر استغفار پڑھ رہے ہیں تو کچھ شرارتی دوست اس اشتہار کو دیکھ کر اس میں موجود جزیات کو دیکھ کر مزے بھی لے رہیے ہیں

مگر ان تمام باتوں کے باوجود یہ ماننا پڑے گا کہ یہ کسی بھی چیز کو تخلیق کرنے کا ایک نیکسٹ لیول ہے جس سے پاکستانی اشتہاری کمپنیوں کو سیکھنا چاہیۓ اور کچھ نیا جو بھلے فحش نہ ہو مگر نیا ہو تحلیق کرنے کی کوشش کرنی چاہیۓ

To Top