بچہ بڑا ہوکر کس ملک کی نمائندگی کرے گا اور کس کھیل کا انتخاب کرے گا؟ بھارتی صحافی کا ثانیہ مرزا سے سوال.

بچہ بڑا ہوکر کس ملک کی نمائندگی کرے گا اور کس کھیل کا انتخاب کرے گا؟ بھارتی صحافی کا ثانیہ مرزا سے سوال

Source: gettyimages.com

Source: gettyimages.com

بھارت کے شہر ممبئی میں ریکارڈ کئے جانے والے ایک انٹرویو میں بھارتی صحافی نے ثانیہ مرزا سے سوال پوچھا کہ ان کا بچہ بڑا ہوکر کس کھیل کا انتخاب کرے گا اور کس ملک کی نمائندگی کرے گا (پاکستان یا بھارت)؟ ثانیہ مرزا نے اپنے کانوں کو ہاتھ لگایا اور مسکراتے ہوۓ جواب دیا میں توبہ کرتی ہوں کہ اپنے بچے کو اسپورٹس مین نہیں بناؤں گی لیکن اس بارے میں ابھی تک سوچا بھی نہیں ہے. ہوسکتا ہے کہ وہ ٹیچر بن جائے، اداکار بن جائے یا پھر ڈاکٹر تاہم اس معاملے میں ہماری کوئی پلاننگ بھی نہیں ہے اور شعیب نے بھی ابھی تک اپنی کوئی رائے ظاہر نہیں کی نہیں کی ہے. مجھے بحیثیت بھارتی ہونے پر فخر ہے اور شعیب کو بحیثیت پاکستانی ہونے پر… لیکن جب ہم دونوں ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کا جیون ساتھی ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے۔

مشہور پاکستانی کرکٹرز کی اپنی اہلیہ کی ساتھ کچھ خوب صورت تصاویر

To Top