عمران خان اپنے جسم کے پوشیدہ حصوں پر کالی دال کی مالش کیوں کر رہے تھے ‘ریحام خان نے اپنی کتاب میں اس کی ایسی وجہ بتا دی کہ تمام پاکستانی توبہ توبہ کر اٹھیں

اسلام نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس قرار دیا ہے اور اس بات کا حکم دیا ہے کہ اپنے جیون ساتھی کے ساتھ گزارے ہوۓ پوشیدہ پلوں کو کبھی سر محفل بیان نہ کریں اور اس کی پردہ داری کریں اس کے بعد اسلام میں میاں بیوی کے درمیان ناچاقی ہونے کی صورت میں بھی علیحدگی کا ایسا باعزت طریقہ کار وضع کیا گیا ہے جس سے ان دونوں کی عزت پر کوئی حرف نہ آۓ

مگر بدقسمتی سے ہم لوگ اسلامی اقدار کے ساتھ ساتھ معاشرتی اقدار بھی فراموش کر بیٹھے ہیں اور ایسا ہی کچھ عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان کی کتاب کو پڑھ کر لگتا ہے جیسے جیسے اس کتاب کا مطالعہ کرتے جائیں ایسے ایسے انکشافات ہوتے جاتے ہیں جن کو پڑھ کر تاسف کی ایک لہر اورشرمندگی کا پسینہ جاری ہو جاتا ہے

اب تک اس کتاب میں عمران خان کے حوالے سے جو انکشافات سامنے آچکے ہین ان کے مطابق عمران خان کے مراد سعید اور حمزہ علی عباسی کے ساتھ ناجائز تعلقات اور عندلیب عباسی اور عظمی کاردار کی جانب سے غیر اخلاقی ایس ایم ایس شامل ہیں مگر ابھی الیکشن تک مذید انکشافات کا سلسلہ جاری ہے

اس کتاب میں ریحام خان نے اپنی شادی کے بعد کا ایک واقعہ بیان کیا ہے کہ یہ ماہ نومبر کی بات ہے میں کسی کام سے عمران خان کو ڈھونڈتی ہوئي کمرے میں آئی تو عمران خان کمرے میں ایک سفید چادر کے اوپر بے لباس حالت میں بیٹھے ہوۓ تھے اور اپنے پورے جسم پر کالی دال مل رہے تھے یہ دال انہوں نے اپنے جسم کے پوشیدہ حصوں پر بھی لگائی

مجھے دیکھ کر شرمندگی سے کھڑے ہو گۓ جس کی وجہ سے ساری دال سفید چادر پر گر گئی اس کے بعد انہوں نے بتایا کہ ان کا سالا احد کسی آدمی کو لے کر آیا تھا اور اس آدمی نے بتایا کہ عمران خان پر کالا جادو کیا گیا ہے جس کے توڑ کے لیۓ وہ یہ کالی دال جسم کے اوپر مل رہے ہیں

اس کے بعد وہ دال گھر کے کام کاج کرنے والا آدمی انوار زیب سفید چادر سمیت اٹھا کر لے گیا ریحام خان کا یہ کہنا تھا کہ انہوں نے سوچا کہ وہ عمران خان کو بتائيں کہ یہ ایک بیوقوفانہ بات ہے مگر چزنکہ ان کی نئی نئی شادی ہوئی تھی اس لیۓ ان کو یہ مناسب نہیں لگا کہ وہ عمران خان کو اس طرح تنقید کا نشانہ بنائيں

ریحام خان کی اس کتاب مین ابھی بھی بہت کچھ باقی ہے مگر اس کتاب کو وہ مقبولیت عام حاصل نہیں ہو سکی جس کی وہ توقع کر رہی تھیں مگر اس کے باوجود اس کتاب میں تحریر عمران خان کے حوالے سے انکشافات بہر حال سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں

To Top