عمران خان کے بیٹوں کی ایسی حرکتیں کرتے ہوۓ ویڈیو سامنے آگئی جس نے باپ کا سر شرم سے جھکا دیا

دنیا بھر کے ملکوں میں سیاست ایک باعث عزت کام اور سیاست دان قابل عزت افراد تصور کیۓ جاتے ہیں مگر یہ تعریف مشرقی ممالک میں اور خصوصا پاکستان میں بالکل الٹ ہے یہاں شریف گھرانے کے افراد سیاست سے اپنا دامن بچا کر گزرنے میں ہی بہتری سمجھتے ہیں اور اس کا سبب اس میں موجود گند ہے جو سیاستدان ایک دوسرے کے اوپر اچھالتے ہیں ۔


حال ہی میں کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے بیٹے کو کسی سیاہ فام کے ساتھ لواطت کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ان تصویروں میں کتنی صداقت ہے اس کے بارے میں تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگر عوام کے اندر ان تصویروں کے دیکھنے کے بعد عمران خان کے بیٹوں کے حوالے سے منفی تاثر پھیل رہا ہے ۔

https://www.facebook.com/mahi.malik.547727/videos/995732200583177/

اس سے قبل بھی عمران کے بیٹوں کے حوالے سے یہ امر زیر بحث رہا ہے کہ مغرب میں پرورش پانے والے مسلمان باپ کے بیٹے یہودیوں کے گھر میں پرورش پا کر اسلام کی تعلیمات سے کس طرح آگاہ ہو سکتے ہیں اور اب اس قسم کی تصاویر اور ویڈیوز نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے ۔

اگرچہ پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کی ٹیم نے ان ویڈیوز کوجعلی قرار دیا ہے اور اس کو فوٹو شاپ کا شاخسانہ قرار دیا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ سیاسی مخالفت میں کسی کے خاندان کو اس طرح گھسیٹنا ایک قطعی غیر اخلاقی فعل ہے اور اس کی جتنی بھی مزمت کی جاۓ کم ہے ۔

ان ویڈیوز کی حقیقت کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے مگر ان ویڈیوز کے ذریعے پاکستانی سیاست کا ایک ایسا پہلو منظر عام پر آرہا ہے جو قطعی حوصلہ افزا نہیں ہے اور اس کے سبب اچھے پڑھے لکھے گھرانوں کے افراد سیاست سے کوسوں دور بھاگنے میں ہی عافیت سمجھیں گے

To Top