آزاد خیال عمران خان زنا کے بجاۓ نکاح کیوں کرتا ہے ؟ عالم دین نے اپنے خطبے میں اس کی ایسی وجہ بتا دی کہ سب حیران رہ گۓ

پاکستان کے موجودہ سیاست دانوں کو دیکھا جاۓ تو ان میں سے بیشتر ایک سے زیادہ شادیاں کر چکے ہیں مگر ان کو کبھی بھی خبروں میں اس طرح موصوع بحث نہیں بنایا جاتا مگر عمران خان کی سیاسی زندگی کے ساتھ ساتھ ان کی ذاتی زندگی ہمیشہ سے عوام کے اندر خصوصی توجہ کی مرکز رہی ہے

عمران خان کی تیسری شادی جو بشری بی بی سے ہوئي ملک کی عام عوام کے ساتھ مزہبی حلقوں میں بھی مختلف وجوہات پر زیر بحث رہی ۔ حال ہی میں عمران خان اپنی بیگم کے ساتھ بابا فرید شکر گنج کے مزار پر حاضری دی

ان کی یہ حاضری ملک کے اسلامی حلقوں کے مختلف مسالک کے درمیان زیر بحث رہی ایک مسلک کے لوگ مزار پر ان کی حاضری کو اور وہاں سجدے کو شرک سے تعبیر کر رہے تھے تو دوسرے مسلک کے لوگ اس کے حق میں بیانات دے رہے تھے

molvi

molvi

Posted by Pakistani Siasat on Thursday, July 5, 2018

اس حوالے سے مسجد کے منبر پر بیٹھ کر پیر محمود غفران سیالوی نے جو کچھ کہا وہ ایک بڑے علما کے نظریہ کو ظاہر کر رہا ہے

عمران خان کے دفاع میں ان کا یہ بیان ایک خصوصی اہمیت کا حامل ہے ان کا کہنا تھا کہ لوگ عمران خان کی ایک پردہ دار عورت اور مزہبی عورت سے شادی کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان بار بار نکاح کیوں کرتے ہیں

اس کے جواب میں پیر صاحب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شخصیت کا یہ بہت مثبت پہلو ہے کہ وہ اپنے فطری تقاضوں کی تکمیل کے لیۓ کوئی گناہ کا راستہ اختیار نہیں کر رہے ہیں

اس کے بعد پیر صاحب کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اس بار عمران خان نے شادی کے لیۓ جس عورت کا انتخاب کیا وہ عمران خان کو کسی غلط جگہ نہیں لے جا رہی ہے اللہ کے گھر لے جا رہی ہے کسی بزرگ کے مزار پر لے جا رہی ہے

اللہ رسول کے خلاف نہیں بلکہ اللہ رسول کی طرف لے جا رہی ہے جو کہ ایک مثبت عمل ہے کسی عالم دین کے منہ سے عمران خان کی یہ تعریف خصوصی اہمیت کی حامل ہے کیوں کہ اس سے قبل تمام مزہبی حلقے عمران خان کو یہودی آلہ  کار کہہ کران کے شدید ترین مخالف رہے تھے

To Top