حالیہ دنوں میں گوگل نے پورے سوشل میڈیا کو ٹین ائیر چیلنج کے نام پر دیوانہ بنا رکھا ہے جس سے سب سے زیادہ متاثر شو بز سے جڑے لوگ ہوۓ ہیں اور انہوں نے اپنی موجودہ تصاویر اور دس سال پہلے کی تصاویر لگا کر اپنے اندر ہونے والی تبدیلیوں سے سب کو آگاہ کر دیا ہے
[”adinserter block= “3”]
اس سے ایک جانب تو ان کی واہ واہ ہو گئی کہ انہوں نے دس سالوں میں اپنی شخصیت کو کتنے بہتر انداز میں اجاگر کیا مگر اس کا ایک نقصان یہ بھی ہوا کہ سب کے سامنے ان کے پول بھی کھل گۓ کہ انہوں نے اپنے آپ کو شو بز میں اجاگر کرنے کے کے لیۓ اپنے چہرے کے کن کن حصوں کی مرہم پٹی یا پلاسٹک سرجری کروا لی
[”adinserter block= “10”]
سب سے پہلے اداکار گوہر رشید کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں
اسمارٹ اور ڈیشنگ حمزہ علی عباسی کل اور آج
سجل علی کی ماضی کی تصاویر اور حالیہ تصاویر سارے بھید کھول رہی ہیں
دنیا کے اسمارٹ ترین افراد کی صف میں کھڑے فواد خان
میکائیل ذوالفقار کی تصاویر کیا کہہ رہی ہیں خود ہی دیکھ لیں
اداکار احسن علی کی نئی اور پرانی تصاویرین سب کو حیرت میں ڈال رہی ہیں
اداکارہ ثروت گیلانی کی شخصیت میں جو تبدیلی ائی ہے اس کے پیچھے کچھ تو ہے
دس سال قبل کے معصوم فیروز خان کے کل اور آج میں کتنا فرق ہے خود دیکھ لیں
نیلم منیر کے خوبصورتی کا راز بھی کھل ہی گیا
اداکار زاہد خان کی تصویر نے تو ان کی پلاسٹک سرجری کے سارے ہی راز کھول ڈالے
[”adinserter block= “15”]
اداکاروں کے یہ روپ کو دیکھ کر سب ہی حیران و پریشان ہیں