اگر آپ چاہتےہیں کہ آپ کے گھر بیٹا پیدا ہو تو بڑی بوڑھیوں کے مطابق قربت کے لمحات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا استعمال ضرور کریں

اگر آپ سچے پاکستانی ہیں تو آپ نے اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسے ٹوٹکوں کا ضرور استعمال کیا ہو گا جن کی کوئی منطق نہیں ہوتی.

مگر وہ سینہ بہ سینہ خاندان کی بڑی بوڑھیوں سے منتقل ہوتے آۓ ہیں اور مجرب بھی ہوتے ہیں

جہاں دنیا بھر کی عقلی دلیلیں ناکام ہو جاتی ہیں وہاں ان بڑی بوڑھیوں کے ٹوٹکے کام آتے ہیں جن سے کتنا فائدہ ہوتاہے اس کے بارے میں تو اس کو استعمال کرنے والے ہی جانتے ہیں.

عام طور پر ہر شادی شدہ جوڑ ے کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ تعالی ان کو صاحب اولاد کرے اور اس اولاد کا نرینہ ہونا ان کی خوشیوں کو چار چاند لگا دیتا ہے اگر کسی جوڑے کے گھر بیٹا پیدا نہ ہو رہا ہو تو تمام تر سائنسی تحقیقات کے برعکس ان بڑی بوڑھیوں کے پاس اس کے لیۓ بھی مجرب ٹوٹکے موجود ہیں

اپنی بیٹی کا نام بشری رکھیں

بڑی بوڑھیوں کا یہ ماننا ہے کہ اگر بیٹی کا نام بشری رکھا جاۓ تو اس کے بعد ہونے والی اولاد بیٹا ہی ہوتا ہے

ناریل کا پانی پینا

بڑی بوڑھیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر حاملہ حالت مین ماں ناریل کا پانی باقاعدگی سے استعمال کرے تو اللہ تعالی اس کو بیٹے سے نوازے گا

حمل کے شروع کے دنوں میں ماں لڑکے کے کپڑوں کی سلائی کرے

حاملہ ماں اگر حمل کے آغاز کے دنوں میں لڑکے کے کپڑوں کی سلائی کرۓ گی تو اس سے بھی بیٹے کے پیدا ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے

قربت کے لمحات میں خاص قسم کا لباس یا سونے کا زیور پہننا

میاں بیوی جو بیٹے کی پیدائش کے خواہشمند ہوں ان کو چاہیۓ کہ قربت کے لمحات میں خاص لباس یا سونے کا زیور پہنیں اس سے بھی ان کے بیٹے کی پیدائش کے امکانات میں اضافہ ہو گا

قربت کے لمحات سے قبل شوہر کو کافی پینی چاہیۓ

بڑی بوڑھیوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ جو شوہر بیوی کے پاس جانے سے قبل کافی پیتے ہیں ان کے گھر میں بیٹا پیدا ہوتا ہے

حمل کے اوقات میں زیادہ کھانا کھانا

جو عورتیں حالت حمل میں زیادہ کھانا کھاتی ہیں ان کو بھی اللہ بیٹےسے نوازتا ہے

حمل کے دنوں میں گرم پانی سے غسل کرنا

گرم پانی سے غسل کے نتیجے میں بڑی بوڑھیوں کا یہ کہنا ہے پیدا ہونے والی اولاد نرینہ ہی ہوتی ہے

یہ تمام ٹوٹکے ایسے ہیں جن کو سائنس آج تک ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے مگر اس کے اثرات معاشرے کے لوگوں پر اس حد تک ہیں کہ ہر کوئی ان سے قائدہ اٹھاتا نظر آتا ہے

To Top