مشہور اداکارہ عائشہ عمر کی بیڈروم میں ایسی تصاویر سامنے آگئیں جنہوں نے ہالی وڈ اداکاراؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کی مشہور مزاحیہ ڈرامہ سیریل بلبلے کی خوبصورت اور حقیقی زندگی میں بھی خوبصورت اور دلکش عائشہ عمر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہین ہے ۔ پاکستان شو بز کی یہ باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ چھوٹی اور بڑی اسکرین پر نہ صرف اپنی اداکاری کے جلوے دکھا چکی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی اپني صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہے

موجودہ شو بز کی تمام شرائط پر پوری اترتی عائشہ عمر نے حال ہی مین ایک فیشن میگزین کے لیۓ فوٹو شوٹ کروایا جس کی صرف پہلی تصویر کے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا ۔

 

#AyeshaOmar latest glamorous shoot for @mode_fabbitt .

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapage) on

مختصر لباس میں بیڈ روم میں فلمایا گیا یہ فوٹو شوٹ پاکستانی لوگوں کو ہضم کرنا انتہائی دشوار ثابت ہوا اسی وجہ سے انہوں نے اس تصویر کو دیکھتے ہی عائشہ عمر پر تنقید کے نشتر چلانے  شروع کر دیۓ

کچھ لوگوں نے ان کو ‘بے شرم ‘ کا خطاب دے ڈالا

جب کہ بعض لوگوں نے حیا اور شرم کی تمام حدوں کو پار کرتے ہوۓ عائشہ عمر کو ایسی طوائف سے تشبیہ دے ڈالی جو اپنے گاہک کے انتظار میں ہوتی ہے

اس تصویر کو دیکھ کر لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ ہالی وڈ کو کاپی کرنے کی ایک بھونڈی کوشش تھی

جب کہ بعض لوگوں نے تو ان کو ہالی وڈ اداکارہ جینیفر سے بھی ملا دیا کہ جینیفر کی نقالی کرتے ہوۓ عائشہ یہ بھول رہی ہین کہ وہ مسلمان ہیں

عائشہ عمر کے اس فوٹو شوٹ کی پہلی تصویر ہی منظر عام پر آئی ہے جب کہ اس کے بارے میں اس میگزین والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس فوٹو شوٹ کی مذید تصویریں آنا ابھی رہتی ہیں مگر اس تصویر پر عوام کے ردعمل کو دیکھ کر یہ لگ رہا ہے کہ میگزین والے باقی تصویروں کو منظر عام پر لانے سے پہلے کم از کم ایک بار سوچیں گے ضرور

To Top