بیرون ملک مجلس عزا کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی جس نے ایام عزا کے احترام پر سوال اٹھا دیۓ

محرم تمام مسلم امہ کے لیے انتہائی محترم سمجھے جاتے ہیں ان ایام کو ایام عزا بھی کہا جاتا ہے کیوںکہ اس مہینے میں کربلا کے مقام پر نواسہ رسول امام حسین نے اپنے پورے خاندان کے ساتھ اپنی جان کی قربانی اس دین کی سربلندی کے لیۓ پیش کی تھی جس کے سبب تمام مسلم امہ ان ایام کو انتہائی عزت و احترام سے مناتے ہیں

حالیہ دنوں میں ملک کے اندر الیکشن اور تبدیلی کی ایک ہوا چلی تھی جس سے بچے بوڑھے مرد و زن سب ہی متاثر ہوۓ اور ہر ایک نے ماضی کے حکمرانوں کو چھوڑ کر تبدیلی کو ووٹ دیا اور پاکستان تحریک انصاف کا یہ نغمہ تبدیلی آئی رے ہرایک کی زبان  پر تھا

تبدیلی کی اس لہر سے ایام عزا کی مجالس بھی محفوظ نہ رہیں حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا کی زینت بی بی فاطمہ کی شہادت کے موقعے پر بیرون ملک میں ہونے والی ایک ویڈیو بنی جس میں زاکرین تبدیلی آئی رے کی دھن پر ایک مرثيہ پڑھ رہے ہیں ان ایام اعزا میں اس ویڈيو کے سامنے آنے کے بعد ہر جانب سے تبصرے شروع ہو گۓ

محرم میں عام طور پر ویسے بھی شیعہ سنی جزبات عروج پر ہوتے ہیں تو اس ویڈيو کے سامنے آنے کے بعد کئي حضرات کی جانب سے اس کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا

کچھ لوگوں نے تنقید کرتے ہوۓ کہا

جب کہ کچھ شیعہ لوگوں نے اس تنقید کا جواب بھی دیا

کچھ لوگوں نے وسیع المنظری کا ثبوت دیتے ہوۓ معاملے کو سنبھالنے کی کوشش کی

اس بات کو ہم سب کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ

آخر میں بس اتنا ہی کہیں گے کہ

اس حوالے سے آپ کی جو بھی راۓ ہو اپنی راۓ سے آگاہ کریں

To Top